خود غرض جین

رچرڈ ڈاکنز

میں دلیل دوں گا کہ ایک کام یاب جین میں جس غالب خصوصیت کی توقع کی جانی چاہیے وہ بے رحمانہ خود غرضی ہے۔ یہ جینی خود غرضی عام طور پر انفرادی رویہ میں خود غرضی پیدا کرتی ہے۔ تاہم، جیسا کہ ہم دیکھیں گے، کچھ خاص حالات ہیں جن میں ایک جین انفرادی جانوروں کی سطح پر ایک محدود قسم کی ایثار پسندی کو فروغ دے کر اپنے خود غرضانہ اہداف کو بہترین طریقے سے حاصل کر سکتا ہے۔ آخری جملے میں ‘خاص’ اور ‘محدود’ اہم الفاظ ہیں۔ ہم خواہ اس کے برعکس جتنا بھی یقین کرنا چاہیں، تاہم، آفاقی محبت اور مجموعی طور پر انواع کی فلاح و بہبود وہ تصورات ہیں جن کا ارتقائی نقطہ نظر سے کوئی مطلب نہیں۔

ڈاؤن لوڈ کیجئے